وفاقی وزیر پاور اویس احمد خان لغاری کی ہدایات پر نیٹ میٹرنگ کے 11,695 کیسز حل، صارفین کو براہ راست آگاہ کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
وزارت توانائی کے مطابق نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ سسٹم کی منتقلی کے دوران التواء کا شکار 16,654 درخواستوں میں سے 11,695 کی تصدیق مکمل کر لی گئی ہے۔
The Express Tribune
