کراچی کے شری رتنیشور مہادیو مندر میں نورتری کی تقریبات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
کراچی کے ایک مندر میں نورتری کے جشن کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے، جس پر بھارتی صارفین نے خوشی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
The Times of India
