پاکستان اور ایران سے جبری طور پر نکالے گئے 60 لاکھ افغان شہری طالبان کے زیر اثر افغانستان میں شدید انسانی بحران کا شکار ہو گئے۔
UNHCR کے مطابق گزشتہ تین سالوں میں 60 لاکھ افغان شہری واپس بھیجے گئے ہیں، جن میں سے ایک ملین صرف رواں سال پاکستان اور ایران سے نکالے گئے ہیں۔
BBC News
