پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے استنبول میں اعلیٰ سطحی اجلاس، تینوں ممالک کے وزراء اور فوجی سربراہان شرکت کریں گے۔
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان 7 اگست کو طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلی اسٹریٹجک سیاسی اور دفاعی کمیٹی کا اجلاس پیر کو استنبول میں منعقد ہو رہا ہے۔
Express Tribune
