کراچی میں ورلڈ کلچر فیسٹیول کے دوران 150 ممالک کے 1000 سے زائد غیر ملکی فنکار شرکت کریں گے۔
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سندھ حکومت کے اشتراک سے 29 اکتوبر سے 22 نومبر تک منعقد ہونے والے اس 25 روزہ میلے میں 500 پاکستانی فنکار بھی اپنی صلاحیتیں دکھائیں گے۔
The Express Tribune
