سکھر کے گورنمنٹ پرائمری اسکول شاہ خالد کالونی میں چھت کا پلستر گرنے سے دو بچوں سمیت 15 طلبہ اور ایک استاد زخمی، ناقص مرمت کو حادثے کی وجہ قرار دیا گیا۔
سکھر میں ایک سرکاری اسکول کی چھت کا پلستر گرنے سے متعدد بچے اور ایک استاد زخمی ہو گئے، جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
The Express Tribune
