لاہور میں تجاوزات کے خلاف مہم کے نتیجے میں شاعر حبیب جالب کی بیٹی کے خاندان کی ذریعہ معاش ختم ہونے کا دعویٰ۔
شاعر حبیب جالب کی بیٹی نے بتایا ہے کہ لاہور میں تجاوزات کے خاتمے کی مہم کی وجہ سے ان کے خاندان کی روزی روٹی متاثر ہوئی ہے۔
Google News - Pakistan
