پاکستان اور EU غیر قانونی ہجرت روکنے اور سرحدی سیکورٹی میں تعاون بڑھانے پر متفق ہو گئے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی اور یورپی کمشنر میگنس برونر کے درمیان ملاقات میں قانونی ہجرت کے مواقع بڑھانے اور غیر قانونی نقل مکانی کے مکمل خاتمے پر اتفاق کیا گیا۔
The Diplomatic Insight
