بھارت کے SCO کوآرڈینیٹر کے اسلام آباد دورے کو پاکستان نے خوش آئند قرار دے دیا ہے۔
پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارتی کوآرڈینیٹر الوک دمری کے اسلام آباد دورے اور ان کے مثبت ریمارکس کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مستقبل میں بھی بھارتی شرکت کی امید ظاہر کی ہے۔
ThePrint
