عباسی شہید ہسپتال میں MRI مشین گزشتہ 10 سال سے خراب، KMC کی عدم توجہی سے ہزاروں مریض تشخیصی سہولت سے محروم۔
عباسی شہید ہسپتال میں نصب MRI مشین 2016 سے غیر فعال ہے، جس کی وجہ سے مریضوں کو دیگر سرکاری ہسپتالوں میں ریفر کیا جا رہا ہے۔
The Express Tribune
