پشاور سے تعلق رکھنے والے 14 مرتبہ نیشنل چیمپئن ٹیبل ٹینس کھلاڑی عبداللہ جان پاکستان اسپورٹس بورڈ اور نیشنل پیرا لیمپک کمیٹی کی اسپانسر شپ کے بعد جاپان میں ایشین گیمز کھیلیں گے۔
پولیو متاثرہ کھلاڑی عبداللہ جان، جو روزگار کے لیے درزی کا کام کرتے ہیں، طویل انتظار کے بعد سرکاری سرپرستی میں ایشین گیمز کے لیے جاپان روانہ ہو رہے ہیں۔
The Express Tribune
