خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس اور CTD کے IBO کے دوران لاکھوں روپے انعام یافتہ دہشت گرد کمانڈر نصیر محمد عرف گیدڑ ہلاک۔
بنوں پولیس اور CTD نے ایک مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک اعلیٰ سطح کے دہشت گرد کمانڈر کو ہلاک کر دیا، جس پر بھاری انعام مقرر تھا۔
Dawn